24 Oct Boring | Tharparkar
الحمداللہ اکتوبر 2023ضلع : تھرپارکرگاؤں : ابراڑیتحصیل : کلوئی بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور فی سبیل اللہ گروپ کے تعاون سے ضلع تھرپارکر میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین...