Boring | Badin | November

Boring | Badin | November

الحمداللہ

نومبر 2023
ضلع : بدین
گاؤں : مسجد اقصیٰ، علی حیدر جتوئی
تحصیل : بدین

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یا رب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“ 

سنن ابی داود 18215 – 1679

الحمداللہ

November 2023
District : Badin
Village : Masjid Al-Aqsa, Hyder Ali Jatoi
Tehsil : Badin

In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan), people have started getting water from Boring in Badin District, may Allah Almighty continue this water.
Amen

No Comments

Post A Comment