Help Tag

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *کچھی میمن قبرستان ، لیاری ، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں *ایک گائے...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 136 ضلع : سکھر گاؤں : دین محمد تحصیل : صالح بھٹ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع سکھر میں بورنگ نمبر 136 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے شاہ فیصل ، کورنگی اور لانڈھی ٹاؤن کراچی میں سفید پوش مستحق خاندانوں...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں* *بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *اورنگی ٹاؤن ، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔ اللہ...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںبلدیہ اور مچھر کالونی، کراچی کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے آٹے کے پیکٹ تقسیم کیے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول...

الحمداللہبورنگ نمبر : 133ضلع : بدینگاؤں : افصل ملاحتحصیل : بدینبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 133 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ تعالی ہماری...

ہفتہ 22 جولائی 2023 کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کے وفد سے جزام ہسپتال منگھو پیر کے MS ڈاکٹر آصف کھوسہ صاحب نے ملاقات کی اور BWF کی ہسپتال کے لئے گئے اقدامات کو سراہا اور ہسپتال کی طرف سے تحریری طور پر BWF کو...

ہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے ایک وفد نے 15 جولائی 2023 بروز سنیجر ایک مرتبہ پھر جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے جوس اور دوائیوں کا انتظام کیا ۔اللہ تعالی ہماری...

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے کا انتظام کیا ۔اس ھسپتال میں مرد و خواتین 90 مریض ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سال سے KMC نے...

قدرتی آفات میں تعاون پروجیکٹ کے تحت بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع بدین ، سندھ میں ایک مستحق شخص کا گھر تعمیر کیا ہے جو کہ پچہلے سال شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔اللہ تعالی...