#help Tag

الحمداللہنومبر 2023ضلع : بدینگاؤں : مسجد اقصیٰ، علی حیدر جتوئیتحصیل : بدینبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا...

اللہ نے اگر ہمیں کچھ بہتر رکھا ہے تو یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم اپنی برادری کے ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو بے روزگاری یا مالی وسائل کی کمی کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ اگر معاشرے کو بہتر بنانا...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے اس مہنگائی میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے ڈیپلو ، تھرپارکر ، سندھ میں مستحق خاندانوں میں آٹے کے تھیلے تقسیم کیے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول...

*الحمداللہ**بورنگ نمبر : 141**ضلع : سکھر**گاؤں : مھلائو**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* کے تعاون سے *ضلع سکھر* میں *بورنگ نمبر 141* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔*امین یا رب العالمین*اللہ تعالی...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں**مدینہ کالونی ، کالا بورڈ ملیر اور کھوکرا پار ، جام مراد گوٹھ ملیر ، کراچی کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے...

*الحمداللہ**بورنگ نمبر : 140**ضلع : سکھر**گاؤں : خبری بھٹ**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* کے تعاون سے *ضلع سکھر* میں *بورنگ نمبر 140* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔*امین یا رب العالمین*اللہ...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *غازی آباد ، اورنگی ٹاؤن، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں *ایک گائے کا...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں**مبارک ویلیج ، کراچی کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے آٹے کے پیکٹ تقسیم کیے۔*اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے...

*الحمداللہ**بورنگ نمبر : 137**ضلع : کراچی**علاقہ : شاہ ولی اللہ نگر ، اورنگی ٹاون ، کراچی**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں *بورنگ نمبر 137* سے اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں**بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* نے اس مہنگائی میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *سکھر ، سانگھڑ اور منچھر جھیل سندھ* میں مستحق خاندانوں میں *آٹے کے تھیلے تقسیم کیے۔*اللہ تعالی ہماری اس کاوش...