BWF Tag

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام روزگار اسکیم 2023 (فیز-3) کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی شمعونہ صدف ، ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی ، سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ھاشمی...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 130ضلع : بدینگاؤں : عبدالمجید جٹتحصیل : بدین بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 130 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمین اللہ تعالی ہماری...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کو گھر کے راشن خریدنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے ون امہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے خیرآباد ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں خوشی باٹنے...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 129 ضلع : کراچی علاقہ : جامع مسجد فیضان اہل بیت، الطاف نگر، سیکٹر ½11، اورنگی ٹاون بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 129 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع...

*الحمداللہ* *بورنگ نمبر : 128* *ضلع : کراچی* *علاقہ : جامع مسجد مدنی الفتح، رحمت چوک، سیکٹر ½11، اورنگی ٹاون* *بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں *بورنگ نمبر 128* سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی...

*الحمداللہ* *بورنگ نمبر : 127* *ضلع : بدین* *گاؤں : شیخانی گاری* *تحصیل : بدین* *بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے ضلع بدین میں *بورنگ نمبر 127* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔ *امین یا رب العالمین* اللہ تعالی ہماری...