BWF Team Tag

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ( 8 ) مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادی اور رخصتی کی ایک باوقار تقریب کا بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے، عامر پیلس، بلاک آئی( l )، نارتھ ناظم آباد کراچی میں انعقاد کیا گیا ، یہ وہ لڑکیاں ہیں جو...

الحمداللہاکتوبر 2023ضلع : کراچیعلاقہ : گلشن ضیاء ، لیاقت چوک ، اورنگی ٹاون ، کراچیبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے ، جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس...

اللہ نے اگر ہمیں کچھ بہتر رکھا ہے تو یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم اپنی برادری کے ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو بے روزگاری یا مالی وسائل کی کمی کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ اگر معاشرے کو بہتر بنانا...

جامع مسجد سبحان اللہ ، محلہ سنگاری ، بدین ، سندھ جو پچھلے سال بارشوں کے باعث مخدوش ہو گئی تھی۔ الحمدللہ 2 ماہ کے قلیل عرصہ میں بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ون امہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے دو بارہ تعمیر کردی گئی ہے اور...

الحمداللہبورنگ نمبر : 142ضلع : سکھرگاؤں : وینجھکوبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع سکھر میں بورنگ نمبر 142 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ تعالی...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے اس مہنگائی میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے ڈیپلو ، تھرپارکر ، سندھ میں مستحق خاندانوں میں آٹے کے تھیلے تقسیم کیے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول...

ہفتہ 22 جولائی 2023 کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کے وفد سے جزام ہسپتال منگھو پیر کے MS ڈاکٹر آصف کھوسہ صاحب نے ملاقات کی اور BWF کی ہسپتال کے لئے گئے اقدامات کو سراہا اور ہسپتال کی طرف سے تحریری طور پر BWF کو...

اجتماعی وقف قربانی 2023 :الحمدللہ اس سال بھی BWF نے مستحقین کے لئے 20 گائے اور 6 بکروں کی اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کیا ۔بہار ویلفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کا مقصد ان لوگوں تک گوشت پہنچانا ہے جن کے لئے موجودہ معاشی حالات...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںضلع بدین ، سندھ میں بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے مستحق خواتین میں راشن کے بیگ تقسیم کیا جارہا ہے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون...