BIhar Welfare Foundation Tag

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے خیرآباد، اورنگی ٹاون، کراچی میں مستحق خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا گیا۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے...

لحمداللہبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے تحت گلشن ضیاء، الطاف نگر، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو ٹھیلا اور سامان دیا گیا ہے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس...

District : BadinVillage : Ghulam Muhammad , PangrioTehsil : Tando BagoIn collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 116 in Badin District, may Allah Almighty continue this water.Amenبورنگ نمبر : 116ضلع : بدینگاؤں : غلام محمد ، پنگریوتحصیل :...

A project of Ethics & Social Responsibility. Quality Of Education (SDG) Organized by student of IQRA University with collaboration with Bihar Welfare FoundationReg. at Scholars Public School Orangi Town KarachiAamir Hussain 14165Muhammad Wasi 13637Rukhsar Maqsood 12636Muhammad muneeb 18128Sadaf jalil 17944Maham Furqan 18130Farheen ahmed 16744Adnan...

بہار ویلفٸر فاٶنڈیشن (پاکستان) کے زیر اہتمام فاٶنڈیشن کے مرکزی دفتر میں ایک شام کینیڈا سے تشریف لانے والے صوبہ بہار سے تعلق رکھنے والی انتہاٸ محترم مکرم اور قابل ذکر شخصیت جناب حشام احمد سید کے ساتھ مناٸ گٸ۔ آپ نے مختلف میدان میں...

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے کمیونٹی کے بچوں کے لئے بہار ویلفیئر ٹیلنٹ ایوارڈ 2022 کا انعقاد کیا ، جہاں 370 طلباء و طالبات میں اسناد و کیش انعامات تقسیم کیا گیا۔*Watch Video ...

*Boring Number : 106**District : Badin**Village : Ram Chand Kolhi **Tehsil : Badin*In collaboration with *Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 106* in Badin District, may Allah Almighty continue this water.*Amen* ...