BIhar Welfare Foundation Tag

الحمداللہ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے ایک ہمدرد کے تعاون سے مدرسہ طلعت شمسی، تعمیر کروایا ہے ۔ یہ مدرسہ گوٹھ درگاہی دریاہ کنررا ، تعلقہ روھڑی ، ضلع سکھر ، سندھ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے...

بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے اسکول میں ایک ہمدرد نے 3 کلاس روم میں دروازے اور کھڑکیاں لگوایا ۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے تعاون کرنے والے ہمدرد کو، اللہ تعالی اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین Watch Video ...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں ایک بیمار و مستحق کو ویل چیر فراہم کیا گیا۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔امین یا رب العالمین Watch...

لحمداللہ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے پاکستان بازار، خیرآباد، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو سائیکل رکشا دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 121ضلع : کراچیگاؤں : جزیرہ شمس پیر، کیماڑی ٹاون بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے کیماڑی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 121 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یارب العالمین اللہ تعالی...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 120ضلع : تھرپارکرگاؤں : فتح خانتحصیل : کلوئی بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع تھرپارکر میں بورنگ نمبر 120 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یارب العالمین اللہ تعالی ہماری اس...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے کیریئر کونسلنگ کا ایک پروگرام محمد علی جناح یونیورسٹی (MAJU) میں منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں اورنگی ٹاون کے مختلف تعلیمی اداروں سے انٹر کے 60 طلباء و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں تعاون...

الحمداللہ Boring Number : 119District : BadinVillage : Bhaloo , UC DadaTehsil : Tando Bago In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 119 in Badin District, may Allah Almighty continue this water.Amen الحمداللہ بورنگ نمبر : 119ضلع : بدینگاؤں : بھالو یوسی...

الحمداللہ Boring Number : 118District : TharparkarVillage : Allah BachaioTehsil : Kaloi In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 118, in Tharparkar Distric, may Allah Almighty continue this water. Amen الحمداللہ بورنگ نمبر : 118ضلع : تھرپارکرگاؤں : اللہ بچائوتحصیل : کلوئی بہار ویلفئر...

الحمداللہ Boring Number : 117District : TharparkarVillage : Ismail LundTehsil : Kaloi In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 117, in Tharparkar Distric, may Allah Almighty continue this water. Amen الحمداللہ بورنگ نمبر : 117ضلع : تھرپارکرگاؤں : اسمعیل لنڈتحصیل : کلوئی بہار ویلفئر...