BIhar Welfare Foundation Tag

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے شاہ فیصل ، کورنگی اور لانڈھی ٹاؤن کراچی میں سفید پوش مستحق خاندانوں...

الحمداللہ بورنگ نمبر : 135 ضلع : بدین گاؤں : منگھل بیل تحصیل : بدین بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 135 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس...

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں* *بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *اورنگی ٹاؤن ، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔ اللہ...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںبلدیہ اور مچھر کالونی، کراچی کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے آٹے کے پیکٹ تقسیم کیے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول...

الحمداللہبورنگ نمبر : 134ضلع : تھرپارکرگاؤں : نصیرتحصیل : کلوئیبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع تھرپارکر میں بورنگ نمبر 134 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ تعالی ہماری اس...