Rozgar Thela Project, Gulshan e Zia

Rozgar Thela Project, Gulshan e Zia

*الحمداللہ*

*بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) نے روزگار پروجیکٹ کے تحت گلشن ضیاء، یزدانی مسجد، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک مستحق صاحب کو جو کہ بیروزگاری ی وجہ سے بہت پریشان تھے ایک ٹھیلا کر کے دیا ہے ، تا کہ وہ حلال روزی کما سکیں۔*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

No Comments

Post A Comment