Rozgar Project, Kherabad

Rozgar Project, Kherabad

*الحمداللہ*

*بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) نے روزگار پروجیکٹ کے تحت خیرآباد، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک مستحق صاحب کو دوکان اور سامان کر کے دیا ہے۔*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

No Comments

Post A Comment