Rozgar Project | Bihar Welfare Foundation

Rozgar Project | Bihar Welfare Foundation

لحمداللہ

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے تحت گلشن ضیاء، الطاف نگر، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو ٹھیلا اور سامان دیا گیا ہے۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

امین یا رب العالمین

No Comments

Post A Comment