Distributing Flour In Needy People Of Different Areas In Sindh

Distributing Flour In Needy People Of Different Areas In Sindh

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے اس مہنگائی میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے ڈیپلو ، تھرپارکر ، سندھ میں مستحق خاندانوں میں آٹے کے تھیلے تقسیم کیے۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment