Distribute Flour For Needy People Of Kherabad, Orangi Town

Distribute Flour For Needy People Of Kherabad, Orangi Town

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے خیرآباد، اورنگی ٹاون، کراچی میں مستحق خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا گیا۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment