صوبہ بہار کی نمایاں شخصیات

صوبہ بہار کی نمایاں شخصیات

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن نے، “تحریک پاکستان اور وجود پاکستان کو مستحکم کرنے میں صوبہ بہار کی نمایاں شخصیات” کے عنوان سے ایک سیریز شروع کی یہ عنوان بذات خود ایک بہت بڑا عنوان ہے اور اس کی مثال سمندر کو کوزے میں بند کر نے والی ہے BWF نے ہر ممکن کوشش کی کہ مختصر الفاظ میں زیادہ سے زیادہ تعارف کروایا جاسکے۔ آپ کو ہماری یہ کاوش کیسی لگی ہمیں اپنی آراء سے آگاہ کیجئے اور اپنے زعماء کے کارناموں سے کس طرح نئی نسل کو روشناس کروایا جا سکتا ہے اس بارے میں بھی اپنی تجاویز مرہمت فرمائیں۔  شکریہ

No Comments

Post A Comment