Meetup with Chancellor of IQRA university

Meetup with Chancellor of IQRA university

بہاری یکجہتی کونسل اور بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے ایک وفد نے سید طارق شعیب (صدر ، بہار ویلفئیر فاونڈیشن) کی قیادت میں آج 8 فروری 2022 بروز منگل سربرہ بیت المال (سندھ) اور چانسلر اقرا یونیورسٹی جناب حنید لاکھانی سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں تحریک انصاف کے سرگرم رکن جناب آصف بھاشانی نے خصوصی طور پے شرکت کی۔
اس ملاقات میں برادری کے عمومی مسائل اور خصوصی طور پے تعلیمی مسائل پے بات کی گئی اور ان کے حل کے لیے مشترکہ کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment