Rozgar Project 21-Feb-23 | Bihar Welfare Foundation

Rozgar Project 21-Feb-23 | Bihar Welfare Foundation

لحمداللہ

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے پاکستان بازار، خیرآباد، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو سائیکل رکشا دیا گیا ہے۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم دے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔

امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment