Repairing of Jamia Masjid Subhan Allah

Repairing of Jamia Masjid Subhan Allah

جامع مسجد سبحان اللہ ، محلہ سنگاری ، بدین ، سندھ جو پچھلے سال بارشوں کے باعث مخدوش ہو گئی تھی۔ الحمدللہ 2 ماہ کے قلیل عرصہ میں بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ون امہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے دو بارہ تعمیر کردی گئی ہے اور بروز اتوار 8 اکتوبر کو اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے۔ امین

Watch Video

No Comments

Post A Comment