14 Dec Eid Millan / Rashan Gifts deliveres to Needy peoples
الحمداللہ
*بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے رمضان / عید راشن پروجیکٹ 2022 کی مستحق خاندانوں تک رات کی خاموشی میں مکمل رازداری کے ساتھ تقسیم کا کام مکمل ہو گیا ہے۔*
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اجرعظیم دے۔
*امین یا رب العالمین*
No Comments