
13 Jun Distributing Rashan to needy people | Altaf Nagar | Orangi Town | BWF
آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں
بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے الطاف نگر ، گلشن ضیاء ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں خوشی باٹنے کے لئے راشن کے پیکٹ تقسیم کیا۔
No Comments