Distributing Rashan to needy people

Distributing Rashan to needy people

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں

اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کو گھر کے راشن خریدنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے ون امہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے خیرآباد ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں خوشی باٹنے کے لئے راشن کے پیکٹ تقسیم کیا۔

Watch Video

No Comments

Post A Comment