
24 Oct Distributing Meat In Needy People Of Different Areas In Karachi
آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں
بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے سنگاری محلہ، بدین، سندھ میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین
No Comments