Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* کے رضاکاروں نے آج *ناظم آباد ، سرجانی ٹاؤن ، کورنگی اور لانڈھی ٹاؤن ، کراچی* میں غریب و مستحق لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *آٹا اور تیل* تقسیم کیا۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment