Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF

Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں*

*مدینہ کالونی ، کالا بورڈ ملیر اور کھوکرا پار ، جام مراد گوٹھ ملیر ، کراچی کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے آٹے کے پیکٹ تقسیم کیے۔*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment