Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں* *بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* نے اس مہنگائی میں غریب و مستحق لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *غازی گوٹھ، گلزار ہجری، سکیم 33، کراچی* میں آٹا اور تیل تقسیم کیا۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔ *امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment