
03 Jul BWF & OUF Distributing Rashan at Badin
آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں
ضلع بدین ، سندھ میں بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے مستحق خواتین میں راشن کے بیگ تقسیم کیا جارہا ہے۔
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین
No Comments