
03 May BWF Supporter Help A Needy Person Through BWF
*ہمارے ایک ہمدرد نے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے زریعہ ایک مستحق گھرانے کی مالی کفالت کا بندوبست کیا۔* اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور اس ہمدرد کو جس نے اس میں تعاون کیا ہے اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔ *امین یا رب العالمین*
No Comments