Provide Wheel Chair With The Help Of BWF

Provide Wheel Chair With The Help Of BWF

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں ایک بیمار و مستحق کو ویل چیر فراہم کیا گیا۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment