Give Laptops to two needy students

Give Laptops to two needy students

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے اورنگی ٹاؤن کی دو (2) ہونہار اور مستحق بچیوں کو لیپ ٹاپ دیا ہے جو کہ NED اور داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔*

*اس کام میں تعاون کرنے والوں کا شکریہ۔*

No Comments

Post A Comment