Distributing Meat In Needy People Of Orangi Town | BWF

Distributing Meat In Needy People Of Orangi Town | BWF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں* *بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *اورنگی ٹاؤن ، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔ *امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment