Distributing Meat In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

Distributing Meat In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *غازی آباد ، اورنگی ٹاؤن، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں *ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment