
17 Oct Distributing Meat In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF & OUF
*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں*
*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *کچھی میمن قبرستان ، لیاری ، کراچی* میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں *ایک گائے کا گوشت تقسیم کیا۔*
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*
No Comments