Distributing Food on 2nd Sunday Of the Ramadan 2023 | Bihar Welfare Foundation

Distributing Food on 2nd Sunday Of the Ramadan 2023 | Bihar Welfare Foundation

2 اپریل 2023 ، بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے رمضان 2023 کے دوسرے اتوار کو پکا ہوا کھانا ، الطاف نگر ، خیرآباد ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں مستحق خاندانوں کے گھروں میں جا کر تقسیم کیا ۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment