Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF

Distributing Flour & Oil In Needy People Of Different Areas In Karachi | BWF

*آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* نے اس مہنگائی میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے *سکھر ، سانگھڑ اور منچھر جھیل سندھ* میں مستحق خاندانوں میں *آٹے کے تھیلے تقسیم کیے۔*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

Watch Video

No Comments

Post A Comment