Distributing Flour In Needy People Of Different Areas In Karachi

Distributing Flour In Needy People Of Different Areas In Karachi

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیں

پاکستان اور انڈیا کے باڈر کے نزدیک الیاس ملاح گوٹھ، بدین، سندھ کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے رضا کاروں نے آٹے کے پیکٹ تقسیم کیے۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment