Gathering for Bihari Community

Gathering for Bihari Community

آج مورخہ 16 جنوری 2022 بروز اتوار، *ایک بیٹھک بعنوان بہاری یکجہتی* منعقد کی گئی۔

اس بیٹھک میں بہاری برادری کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور انہوں نے بہاری برادری کے فلاح و بہبود اور ان کے حل طلب مسائل پر اظہار خیال کیا۔

اس بیٹھک میں متفقہ رائے سے ایک ایڈھاک کمیٹی تشکیل دی جس میں مندرجہ ذیل افراد کا انتخاب کیا گیا ہے،

1:- میجر (ر) مسرت خلیق

2:- یوسف امام

3:- ڈاکٹر وسیم

4:- مرشد رضاء

5:- طلحہ عالم

جو جلد ہی اگلے لائحہ عمل سے آگاہ کرے گی۔

No Comments

Post A Comment