Eid Milan Gathering

Eid Milan Gathering

*بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے زیر انتظام ایک عید ملن بیٹھک کا اہتمام کیا گیا۔*

اس بیٹھک میں بہاری برادری کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور انہوں نے بہاری برادری کے فلاح و بہبود اور ان کے حل طلب مسائل پر اظہار خیال کیا۔

No Comments

Post A Comment