Dr Junaid Ahmed Visited BWF Office

Dr Junaid Ahmed Visited BWF Office

*ڈاکٹر جنید احمد محقق ، ماہر تعلیم ، چیئرمین اور بانی نیشنل منجمنٹ کنسلٹنٹس پرائیویٹ لمیٹڈ ، چیئرمین Aptech (پاکستان) ، بانی چیئرمین NEC ، سابق مشیر وزیراعظم پاکستان ، پاکستان کے کئی سرکاری ، پرائیویٹ اداروں بشمول CAA , DHA , NAPA , HOH کے سابق ایڈوائزر ، شہرہ آفاق کتاب “Myths Explode ” جو سانحہ مشرقی پاکستان پر تحقیقی کتاب ہے کے مصنف ہیں بدھ 27 ستمبر 2023ء کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اور عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی۔*

Watch Video

No Comments

Post A Comment