27 Nov Help to flood relive Budak village People
*آؤ سنواریں پاکستان، بہار ویلفئیر کے سنگ*
بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کی ٹیم جس نے منچھر جھیل کے کنارے پے آباد بوبک گاوں کے متاثرین سیلاب کی مدد کی پکار پے لبیک کہا۔
*فخر ہے مجھے اپنی ٹیم پر۔*
*پاکستان زندہ باد!*
No Comments