Rozgar Project Event Phase 3 With One Ummah Foundation | BWF

Rozgar Project Event Phase 3 With One Ummah Foundation | BWF

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام روزگار اسکیم 2023 (فیز-3) کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی شمعونہ صدف ، ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی ، سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ھاشمی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی اور چھبیس (26) مستحق خاندانوں میں ٹھیلے سلائی مشینیں ، پرچون دوکان کا سامان تقسیم کیا ۔

Watch Video

No Comments

Post A Comment