Strong Kids, Healthy Future

Strong Kids, Healthy Future

توانا بچے، صحت مند مستقبل

پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں بچے غذائی کمی کا شکار ہیں، یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً 28.9 فیصد بچے غذائی کمی سے متاثر ہیں۔

الحمدللہ، ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے اورنگی کراچی میں بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول میں بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے روزانہ دودھ اور پھل فراہم کیا جارہا ہے۔

Watch Video

No Comments

Post A Comment