Distributing Sheilds to A1 & A grade students

Distributing Sheilds to A1 & A grade students

*بہار ویلفئیر فاونڈیشن اسکولنگ سسٹم کے زیر انتظام اسکالرز پبلک سیکنڈری اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے نویں (9th) کلاس کے پہلے بیج کے اے ون اور اے (A-1 & A) گریڈ طلباء و طالبات میں ایواڈ کی تقسیم۔*

اس تقریب میں بہاری یکجہتی کونسل کے رہنما میجر (ر)

مسرت، عظیم آباد ہاوسنگ سوسائٹی کے جناب یوسف امام، روٹری ہیلتھ کلب کے ڈاکٹر وسیم، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈاکٹر مہتاب عالم، سماجی رہنما جناب جاوید اقبال، نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹ سوسائٹی کے کموڈور (ر) سلیم شاہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق چیرمین ڈسٹرک سینٹرل کراچی جناب ریحان ہاشمی نے شرکت کی اور بچوں اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی اور ان میں ایواڈ تقسیم کیا۔

No Comments

Post A Comment