
01 Apr BWF School Updates 2023 | Bihar Welfare Foundation
بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے اسکول میں ایک ہمدرد نے 3 کلاس روم میں دروازے اور کھڑکیاں لگوایا ۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے تعاون کرنے والے ہمدرد کو، اللہ تعالی اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین

No Comments