Visits

بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے وفد نے بدین (سندھ) کے اس اسکول کا دورہ کیا جہاں بچیوں کے لئے ڈیسک دیا گیا تھا۔بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے وفد میں سید طارق شعیب (صدر)، عارف حسن (فنانس سیکرٹری)، سید معشر بن طارق (یوتھ ممبر) اور جاوید...