Rashan

الحمداللہ*بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے رمضان / عید راشن پروجیکٹ 2022 کی مستحق خاندانوں تک رات کی خاموشی میں مکمل رازداری کے ساتھ تقسیم کا کام مکمل ہو گیا ہے۔*اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں...