Qurbani

اجتماعی وقف قربانی 2023 : الحمدللہ اس سال بھی BWF نے مستحقین کے لئے 20 گائے اور 6 بکروں کی اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کیا ۔ بہار ویلفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کا مقصد ان لوگوں تک گوشت پہنچانا ہے جن کے لئے موجودہ معاشی حالات...