14 Dec Prepration of Eid Millan/Rashan Gifts for Needy peoples
*الحمداللہ* بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے *رمضان / عید راشن گفٹ پروجیکٹ 2022* کی مستحق خاندانوں کے گھر تک کی تقسیم کا کام شروع ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان...