11 Feb Rozgar Project | Bihar Welfare Foundation
لحمداللہ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے تحت گلشن ضیاء، الطاف نگر، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو ٹھیلا اور سامان دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس...