Get help?
Call us
Find Us
BWF Pakistan
الحمداللہ بورنگ نمبر : 134ضلع : تھرپارکرگاؤں : نصیرتحصیل : کلوئی بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع تھرپارکر میں بورنگ نمبر 134 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمین اللہ تعالی ہماری اس...
الحمداللہ بورنگ نمبر : 133ضلع : بدینگاؤں : افصل ملاحتحصیل : بدین بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 133 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمین اللہ تعالی ہماری...
ابوبکر احمد حلیم ( عرف، ابا حلیم) : ایک ماہر تعلیم اور ایک بہتریں منتظم ::: ابو بکر احمد حلیم ، جہان آباد کے گاؤں "ایرکی"، بہار، بھارت میں 1897 ء میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے پٹنہ یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔اور...
لحمداللہ بورنگ نمبر : 132ضلع : کراچیعلاقہ : غازی گوٹھ، سیکٹر 13-G، اورنگی ٹاون بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 132 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری...
ہفتہ 22 جولائی 2023 کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کے وفد سے جزام ہسپتال منگھو پیر کے MS ڈاکٹر آصف کھوسہ صاحب نے ملاقات کی اور BWF کی ہسپتال کے لئے گئے اقدامات کو سراہا اور ہسپتال کی طرف سے تحریری طور پر BWF کو...
ہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے ایک وفد نے 15 جولائی 2023 بروز سنیجر ایک مرتبہ پھر جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے جوس اور دوائیوں کا انتظام کیا ۔ اللہ تعالی ہماری...
الحمداللہ بورنگ نمبر : 131ضلع : کراچیعلاقہ : جامع مسجد ابوہریرہ، داتا چوک، سیکٹر ½11، اورنگی ٹاون بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 131 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس...
بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے کا انتظام کیا ۔ اس ھسپتال میں مرد و خواتین 90 مریض ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سال سے KMC نے...
اجتماعی وقف قربانی 2023 : الحمدللہ اس سال بھی BWF نے مستحقین کے لئے 20 گائے اور 6 بکروں کی اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کیا ۔ بہار ویلفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کا مقصد ان لوگوں تک گوشت پہنچانا ہے جن کے لئے موجودہ معاشی حالات...