Flood relive

*آؤ سنواریں پاکستان، بہار ویلفئیر کے سنگ* بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کی ٹیم جس نے منچھر جھیل کے کنارے پے آباد بوبک گاوں کے متاثرین سیلاب کی مدد کی پکار پے لبیک کہا۔ *فخر ہے مجھے اپنی ٹیم پر۔* *تم سب فخرِ پاکستان ہو۔* *پاکستان زندہ باد!* ...